کرائمز

مسلح ملزمان شہری سے 10لاکھ روپے چھین کر فرار

ملتان (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پولیس نے مبینہ پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہونے کے الزام چارملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بی زیڈ پولیس کو انسپکٹر شبانہ سیف نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے حضوری باغ سے 15پر طلاع موصول ہوئی کہ تین موٹرسائیکلوں پر سوار چھے مسلح ملزمان نے شہری سے 10لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کا پیچھا شروع کردیا جو سیداں والا بائی پاس کے قریب پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے لگے تو پولیس کی دیگر نفری نے گھیرے میں لیکر قابو کیا جو ساتھیوں کی گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے تھے جن کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جب کہ دیگر ساتھی فرار ہوگئے، پولیس نےملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button