کرائمز

لاہور :شہر کے دو مختلف مقامات سے دو نامعلوم لاشیں برآمد

لاہور(ارسلان تیموری )شہر کے دو مختلف مقامات سے دو نامعلوم لاشیں برآمد، پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی ، تفصیلات کے مطابق سول لائنز کے علاقے گنگا رام ہسپتال کے قریب سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی،متوفی کے پاس شناختی دستاویزات نہ ہونے پر شناخت نہیں ہو سکی جبکہ لٹن روڈ کے علاقے مزنگ چونگی کے قریب سے بھی 50سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا متعلقہ تھانوں کی پولیس نے لاشیں شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button