کرائمز

لاہور:جناح ہاؤس کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے جناح ہاؤس کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا نام عمر آفتاب ہے ، عمر آفتاب راوی روڈ کا رہائشی ہے۔ ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ ملزم تحریک انصاف کا سرگرم کارکن ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مزید تفتیش کے لیے ملزم کو سی آئی اے کے حوالے کردیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button