کرائمز
جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں 50سالہ شہری نے خودکشی کرلی
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں 50سالہ شہری نے خودکشی کرلی عارف مسیح نے گھریلو جھگڑے پرگلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،پولیس نے لاش تحویل میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی،پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کے بعد مزید حقائق سامنےآئیں گے