کرائمز

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس بھیجا جائیگا‘آر پی او شیخوپورہ

فیروزوالہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) شیخوپورہ ریجن میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے آر پی او شیخوپور ہ ریجن اطہر اسماعیل امجد نے ریجن کے تمام ڈی پی اوز،ایس ڈی پی اوز اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کو احکامات جاری کیے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ تینوں اضلاع میں سرچ آپریشن کیا جائیگا اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو بھی واپس بھیجا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button