کرائمز
لاہور:مصطفی آباد ،ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مصطفی آباد کی حدودمیں ٹرین کی زدمیں آکرنوجوان موت کے منھ میں چلا گیا نوجوان فیضان بستی سیدن شاہ کے قریب ٹرین کی زد میں آیا، پولیس نےضروری کارروائی کےبعدلاش مردہ خانےمنتقل کردی