کرائمز
لاہور:11 سالہ بچے سے گولی چلنے پر ماں جاں بحق ہوگئی
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )11 سالہ بچے سے گولی چلنے پر ماں جاں بحق ہوگئی ۔،پولیس کے مطابق ذوالقرنین پستول سےکھیل رہاتھاکہ گولی چل گئی،33سالہ عاصمہ سینےپرگولی لگنےسےشدید زخمی ہوئی،ہسپتال میں دوران علاج عاصمہ بی بی زندگی کی بازی ہار گئی ۔ پولیس نےذوالقرنین کوتفتیش کیلئےحراست میں لےلیا،واقعہ کامقدمہ شوہر خرم جہانگیر کی مدعیت میں درج کرلیا ۔ پولیس نےلاش کوپوسٹ مارٹم کیلئےمردہ خانےمنتقل کردیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سےرپورٹ طلب کر لی