کرائمز

لاہور:کرائمز پوائنٹ کی خبر پر ایکشن، رمضان، حامد زمان معطل

لاہور(خبرنگار)وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہر لاہور میں صفائی آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سی ای او بابر صاحب دین خود فیلڈ میں متحرک ہیں۔ نشتر ٹاؤن، زون 45 میں صفائی انتظامات میں غفلت برتنے پر ایم وی آئی رمضان اور ورکشاپ انچارج حامد زمان کو معطل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button