کرائمز

پاکپتن میں 48 ہزار لیٹر ایرانی تیل کی سپلائی ناکام بنادی گئی

پاکپتن شریف۔(غلام رسول قادری )حساس ادارے اورضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی.پاکپتن میں 48 ہزار لیٹر ایرانی تیل کی سپلائی ناکام بنادی گئی عارفوالہ روڈ پر 32ایس پی کے قریب 48000ہزارلیٹر سے لوڈ آئل ٹینکر پکڑا گیا جبکہ متعدد پٹرول پمپوں کو پیمانہ میں کمی پر بھاری جرمانے عائد کیے اور انکے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button