کرائمز

چوک سرور شہید: DSP کوٹ ادو ثناءاللہ مستوئی کی کھلی کچہری

چوک سرور شہید (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ دائرہ دین پناہ میں DSP کوٹ ادو ثناءاللہ مستوئی کی کھلی کچہری تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عمل کرتے ھوئے تھانہ دائرہ دین پناہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اپنے مسائل انکوائریوں تفتیش اور پولیس کے رویہ پر ڈی ایس پی کو أگاہ کیا جس پر نوٹس لیتے ھوئے ڈی ایس پی صاحب نےموقع پر میرٹ پر تفتیش اور انصاف فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے عوام نے ثناءاللہ مستوئی ڈی ایس پی کوٹ ادو اور ایس ایچ او زبیر بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ڈی ایس پی ثناءاللہ مستوئی کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر ہی ملے گا عوام دوست پولیس جرائم کو کچلنے اور امن وامان کی خاطر دن رات مصروف عمل ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button