کرائمز

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی بھتہ خور گرفتار

کراچی:(رپورٹ شفقت خان)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی بھتہ خور گرفتار ایس ایس پی محمد شعیب میمن کے مطابق گرفتار ملزم عمران عرف شاکا بھتہ خوری میں ملوث ہے ملزم نے 21 ستمبر کو اورنگی ٹاؤن رئیس امروہی گوٹھ میں ہارڈویر کی دکان کے مالک سے بھتہ طلب کیا تھاملزم نے ایک لاکھ روپے بھتہ کا مطالبہ کیا تھا جسکا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج ہے ملزم نے اورنگی ٹاؤن میں دو درجن سے زائد بھتہ اور ڈکیتیوں کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزم نے دوران واردات جوہر آباد میں ایک شخص کو زخمی بھی کیا تھا ملزم کی نشاندہی پر ملزمہ راحیلہ اور گینگ کے سرغنہ کاشف کو بھی گرفتار کیا گیا حکام کے مطابق ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں گرفتار ملزم کے قبضہ سے بھتہ میں استمعال ہونے والا موبائل فون اور سم بھی برآمد کر لی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button