کرائمز

ایڈیشنل اآئی جی کی ھماکے میں چینیوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت

کراچی:(رپورٹ شفقت خان)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی چینی قونصل خانہ آمد پولیس چیف نے چائنیز قونصل جنرل سے ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں چائنیز کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کی پولیس چیف نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button