علاقائی خبریں

میاں چنوں کے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

میاں چنوں شہر کو مِلانے والا روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پُھوٹ کا شکار ہے روڈ کے دونوں اطراف میں گہرے گڑھے پڑ چکے ہیں جو آئے روز مُختلف حادثات کا سبب بنتے ہیں علاقہ مکینوں نے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد روڈ تعمیر کروایا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button