کرائمز
کچہری میں تشدد سے جاں بحق شہری کے قتل کا مقدمہ درج
میاں چنوں تحصیل کچہری میں گزشتہ روز دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران مبینہ تشدد سے جاں بحق شہری رشید کے قتل کا مقدمہ بجرم 302 کے تحت تین نامزد اور پانچ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ، ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم رتھ کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا