کرائمز

کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا وزٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے ہمراہ سابق ایم پی اے و کوآرڈینیٹر ہیلتھ نازیہ راحیل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا وزٹ کیا ہسپتال انتظامیہ نے موجودہ سہولتوں اور ادویات کے بارے میں مکمل بریفنگ دی سابق ایم پی اے نازیہ راحیل نے ہسپتال میں مزید سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی اور سہولتوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو اپنی تجاویز بھجوانے کی یقین دہانی کروائی اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے ہمراہ سابق ایم پی اے نازیہ راحیل ہسپتال کے مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں سمیت اٹینڈنٹس کی شکایات بھی سنی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button