کرائمز
ملزمان کو 9،9سال قید اور/28/28 لاکھ جرمانہ کی سزا حکم
نور پور تھل (عزیز الرحمان بوڑانہ سے) تھانہ نور پور تھل کے مشہور مقدمہ اور اقدام قتل کے مقدمہ نمبر 466/22 میں مجسٹریٹ سیکشن دفعہ 30 محمد ارشد نے جرم ثابت ہونے پر زیر دفعہ 324/24 ،،337A,,337F1,,اور دیگر دفعات کے تحت رانا محمد سلیم اور دوسرے بھائی رانا محمد وسیم عرف کوڈو محلہ مہاجرین کو 9،9سال قید اور/28/28 لاکھ جرمانہ کی سزا حکم سنا استغاثہ کی جانب سے پیروی نور پور تھل کے معروف وکیل ملک نعمت اللہ سگونے کی