کرائمز
گھروں میں گھس کر ڈکیتی کرنیوالے گروہ کا سرغنہ خورشیدگرفتار
ملتان/تھانہ صدر شجاعباد/اظہر تاج قریشی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر شجاعباد میں تعینات ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد سلیم شیخ نے ایک گھروں میں گھس کر ڈکیتی کرنیوالے پانچ افراد کے سرغنہ خورشید کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور لوٹا گیا 12 لاکھ روپے کا مال برآمد کر لیا مزید کاروائی جاری بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او شیخ سلیم، سی پی او ملتان سے ایوارڈ کے حقدار بنے۔