کرائمز
پولیس نے 2 ڈکیت گرفتار کرکے 26 لاکھ کی نقدی برآمد کرلی
میاں چنوں (مرزا قمر شہزاد) تھانہ تلمبہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بابر عرف بابری ڈکیت کے 2 سر گرم ملزمان گرفتار کرلیا ،ملزمان سے 26 لاکھ 34 ہزار نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسحلہ بھی برآمد کرلیا ، دوران تفتیش ملزمان سے 16 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ٹریس ہوئیں ، ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ تلمبہ اور ہمراہی پولیس ٹیم کو شاباش