کرائمز

اسلحہ کے زور پرنویں جماعت کی طالبہ سے جنسی زیادتی

شجاع آباد/تھانہ سٹی/اظہر تاج قریشی تفصیلات کے مطابق شجاع آباد کے نواحی علاقہ یونین کونسل سکندرآباد میں نویں جماعت کی طالبہ سے اسلحہ کے زور پر جنسی زیاتی طاہر نامی اوباش طالبہ کو ویرانے میں لے گیا اور اسلحہ کے زور پر جنسی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جنسی زیادتی ثابت ہوگئی تھانہ سٹی شجاع آباد میں مقدمہ درج پولیس تھانہ سٹی کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری جلد ملزم گرفتار کر لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button