کرائمز
نامعلوم چور 4کروڑ 50لاکھ مالیت کے150تولے طلائی زیورات لے اڑے
شجاع آباد/ تھانہ راجہ رام/اظہر تاج قریشی تفصیلات کے مطابق کے رسول پور میں نامعلوم چور شہباز نامی شہری کے گھر سے تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ مالیت کا 150 تولے طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ راجہ رام نے حسب معمول واقع کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا دوسری جانب شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب سے تھانہ راجہ رام کے ایس ایچ او کلیم ڈوگر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔