کرائمز

میکے آئی لڑکی کو گولی مارکر قتل کر دیا گیا

شکرگڑھ/تھانہ کوٹ نیناں/ حافظ وسیم تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی گاؤں تھانہ کوٹ نیناں کی حدود اخلاصپور میں سسرال سے میکے آئی ثمرہ نامی لڑکی گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی جسکی ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکی کو نا معلوم ملزم نے سر میں گولی مار کر قتل کیا جبکہ تھانہ کوٹ نیناں پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر کے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button