کرائمز

ملزم سے 05 آدھیہ شراب کی بوتلیں برآمد

خانپور (رپورٹ علی گوہر مھر) ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ الرحمٰن بگٹی کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تفصیل کے مطابق تھانہ میرپور ماتھیلو پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،ایک ملزم سکندر ولد اکبر کورائی سکنہ گوٹھ حسین بخش کورائی تعلقہ میرپور ماتھیلو کو 05 آدھیہ شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کر لیا پولیس گرفتار ملزم کو برآمد شراب سمیت تھانہ پہ لے آئی اور اس کے خلاف کرائم نمبر 257/2024 دفعہ 3/4 منشیات حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button