کرائمز

نارووال میونسپل کمیٹی نے میڈیکل کالج کی بلڈنگ کو سیل کردیا

شکرگڑھ(خالد سیف انجم سے)نارووال میونسپل کمیٹی نے میڈیکل کالج کی بلڈنگ کو سیل کردیا۔ بلڈنگ کا نقشہ منظور نہ ہونے کے باعث سہارا میڈیکل کالج کی بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا ۔ سہارا میڈیکل کالج مشہور گلو کار اور سیاستدان ابرار الحق کا ہےمیونسپل کمیٹی کے مطابق بلڈنگ کا نقشہ منظور نہیں بنا نقشہ کے بلڈنگ کو تیار کر دیا گیا ہے جس کی بابت بلڈنگ کو سیل کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج ناررول میں سینکڑوں طلبہ وطالبات تعلیم حاصل کرتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button