کرائمز

ڈسکہ :بمبانوالہ کے علاقہ میں پانی چوری کرنے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(زبیر علوی)پانی چوری کرنے پر مقدمہ درج بمبانوالہ کے علاقہ شمسہ کلاں میں ملزم اسد اللہ نہری پانی چور کر کے اپنی فصلوں کو سیراب کررہا تھا کہ سب ڈویژن آفیسر کینال نے دوران چیکنگ عملہ سمیت ملزم کو نہری پانی چوری کر کے فصلوں کو سیراب کرتے ہو ئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور تھانہ بمبانوالہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button