کرائمز

اوباش ملزم کی خاتون خانہ سے دست درازی ،زنا بالجبرکی کوشش

ڈسکہ(نعیم مقصود)اوباش ملزم کی گھر میں داخل ہو کر خاتون خانہ سے دست درازی ،زنا بالجبرکی کوشش تھانہ سٹی کے علاقہ جنڈو روڈڈسکہ کی رہائشی شازیہ رانی گھر پر اکیلی موجود تھی کہ اوباش ملزم میاں احتشام سائلہ کے گھر آیا اور سائلہ کے کمرے میں داخل ہو کر سائلہ کے ساتھ دست درازی شروع کردی ملزم نے سائلہ کے ساتھ زنا بالجبر کی کوشش کی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button