کرائمز

گالیاں دینے سے منع کر نے پرملزم کا ماں بیٹی پر تشدد

ڈسکہ(نعیم مقصود)گالیاں دینے سے منع کر نے پرملزم کا ماں بیٹی پر تشدد ،ہتھوڑ ا مار کر میٹر بجلی توڑ دیاتھانہ سٹی کے علاقہ سمبڑیال روڈ کی روبینہ خادم اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ ملزم محمد شبیر گندی گندی گالیاں دے رہا تھا سائلہ نے اسے گالی دینے سے منع کیا تو ملزم طیش میں آگیا اورسائلہ اور اس کی بیٹی سنیہ رانی کو زدوکوب کر نے لگااور ہتھوڑا مار میٹر بجلی تھری فیز بھی توڑ دیا تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button