کرائمز

ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کا نوٹس 21 دن کی بچی بازیاب

چوک سرور شہید( مرزا شہزاد بیگ )ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کا نوٹس 21 دن کی بچی بازیاب، ترجمان پولیس تفصیلات کے مطابق 7 دن کی بچی کو گھر سے اغواء کر لیا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچی کی تلاش شروع کردی،تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی پولیس نے بچی کی تلاش کیلئے، رحیم یارخان، کوٹ سبزل، ملتان اور بہاولپور میں تلاش کی، تھانہ سٹی مظفرگڑھ نے جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت سے بچی کو ملتان سے بازیاب کروالیا، پولیس نے بچی کو اسکی والدہ کے حوالے کردیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button