کرائمز

اینٹوں سے بھرے ٹرالے نے نوجوان کو کچل ڈالا

پاکپتن/تھانہ صدر پاکپتن/غلام رسول قادری تفصیلات کے مطابق پاکپتن اینٹوں سے بھرے ٹرالے کے نیچے آکر نوجوان جانبحق ہوگیا واقعہ پیر غنی روڈ شیخ جمال کے قریب پیش آیا نوجوان کی شناخت وحید نام سے ہوئی جو رسول پور کا رہائشی تھا نعش کو ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہسپتال پاکپتن منتقل کردیا گیا جبکہ لواحقین نے ٹرالے والے کے کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی سے انکار کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button