کرائمز

لودھراں کا منچلا کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں لگتےبچ گیا

رحیم یار خان/کوٹ سبزل پولیس/محمد اعجاز انصاری ترجمان پولیس کے مطابق اینٹی ہنی ٹریپ سیل نے لودھراں کے رہائشی کو کچہ کشمور میں اغواء ہونے سے بچا لیا لودھراں کا رہائشی ندیم لڑکی سے شادی کے کے لیے کشمور جا رہا تھا پولیس کے اینٹی ہنی ٹریپ سیل نے سرحدی چیک پوسٹ کوٹسبزل کے مقام پر چیکنگ کے دوران شہری کو گاڑی سے اتارا، اغواء کار شادی کے جھانسہ میں پھانس کر شہری کو کچہ کشمور میں بلوا کر اغواء کرنا چاہتے تھے شہری کی جان بچانے پر شہری نے پولیس کا شکریہ ادا کیا رحیم یار خان پولیس تا حال ملک بھر کے 532 شہریوں کو کچہ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے سے بچا چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button