کرائمز

سٹی دیپالپور معروف کاروباری شخصیت 15 لاکھ سے محروم

اوکاڑہ ( ریذیڈنٹ ایڈیٹر ) تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود میں دن دیہاڑی بہت بڑی ڈکیتی کی واردات کاروباری حضرات کے لمحہ فکریہ دیپالپور شہر کے اندر کاروباری لوگ محفوظ نہیں آج دیپالپور شہر کے اندر سبز منڈی کے گیٹ کے بلکل پاس 3 موٹر سائکل سواروں نے معروف کاروباری شخصیت شیخ محمد احمد سے گن پوائنٹ پر 15لاکھ روپے چھین لیا اور موقع سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے 15پر کال کرنے کے بعد مقامی پولیس 5منٹ کی دوری کے فاصلے پر تقریباً 35منٹ پہنچ گی دیپالپور شہر میں خوف و ہراس پیھل گیا مقامی تاجروں نے موقع پر پہنچ کر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ راشد ہدایت سے نوٹس لینے کی اپیل کی اور ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button