کرائمز

ڈاکو گن پوائینٹ پر لاکھوں روپے کی نئی اٹلس کار چھین کر فرار

پتوکی (عباس انصاری) ڈکیٹی کی بہت بڑی واردات نامعلوم موٹر سائکل سوارڈاکو گن پوائینٹ پر لاکھوں روپے کی نئی اٹلس کار چھین کر فرار۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات چوہدری آفاق اپنی نئی اٹلس کار گاڑی نمبرLEB 1300 پر جا رہا تھا کہ جب وہ ڈاکٹر عدیل کے ہسپتال کے نزدیک پہنچا تو نا معلوم موٹر سائکل سوار مسلح ڈاکو آئے اور گن پوائینٹ پر اس سے لاکھوں روپے کی کار،قیمتی موبائیل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔عوامی سماجی حلقوں نے ڈکیتی بر آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ امر قابل زکر ہے پتوکی شہر پر چوروں ڈکیٹوں کا راج قائم پنجاب پولیس چوروں ڈکیٹوں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button