کرائمز

پتوکی ڈاکو راج قائم ، سبزی منڈی آنے والے دکاندار ہتھے چڑھ گئے

پتوکی(عباس انصاری) ڈاکو راج قائم۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روزپرانی منڈی پتوکی اوور ہیڈ برج پر صبح سویرے ڈکیت گینگ کا ناکہ۔موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر بوٹا،بابر،نورالہی سلیم سمیت سبزی منڈی انے والے متعدد دکانداروں کو لوٹ لیا۔متاثرہ افراد کا شدید احتجاج ڈی ایس پی پتوکی اور ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لیتے کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button