کرائمز
الہ آباد قصور روڈ سوہڈیوال کے قریب رکشہ حادثہ کا شکار
چونیاں(محمدشہزادمغل)الہ آباد قصور روڈ سوہڈیوال کے قریب رکشہ حادثہ کا شکار،حادثہ رکشہ کا ایکسل ٹوٹنے سے پیش آیا جس سے رکشہ الٹ گیا 5 سواریاں زخمی زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے رورل ہیلتھ سنٹر الہ آباد ہسپتال منتقل کر دیا ایک بزرگ شہری کی حالت تشویشناک قصور بلھے شاہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔