کرائمز
طالبعلم کو یر غمال بنانے اور زدوکوب کرنے پر مقدمہ درج
ڈسکہ(عبد الجبار)دوران لڑائی جھگڑا طالبعلم کو یر غمال بنانے اور زدوکوب کرنے پر مقدمہ درج احمد اور سلطان کی علی یحیی سے پنجاب کالج میں لڑائی ہو ئی تھی ملزمان مبین ،سلطان ،احمد ،دائود معہ نامعلوم نے آکر علی کویر غمال بنا لیا اور حسیب صفدر کوبھی زدوکوب کیا ملزمان نے کالج کی لڑائی کی وجہ سے اور جان سے ماردینے کی خاطر زخمی کر کے اور یر غمال بنایا تھانہ موترہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔