کرائمز

گڑھا موڑ :بنیادی سہولیات مانگنے پر گھر مسمار کرنے کی دھمکیاں

گڑھاموڑ(رشید بھٹی ) وہاڑی سے اندھیر نگری چوپٹ راج ملتان روڈ وہاڑی پر واقع pace سٹی ہاؤسنگ سکیم کے مالک کی کالونی میں رہیش پزیر لوگوں کے مکانات مسمار کرنے کی دھمکیاں
تفصیل کے مطابق pace سٹی ہاؤسنگ سکیم جو کہ عرصہ دراز سے علی مراد نامی شخص نے کاٹی تھی جس میں نقشہ کے مطابق ہر سہولیات سے آراستہ تھی 13 سال بعد جب کالونی کے تمام پلاٹس بک گئے لوگ رہائش پزیر ہوگئے تو عوام نے نقشہ کے مطابق سہولیات اور رجسٹری کا مطالبہ کیا تو علی مراد آپے سے باہر ہوگیا ڈویلمنٹ چارجز عوام سے مانگنے لگا اور مکانات مسمار کرنے کی دھمکیاں دینے لگا اہل علاقہ کا شدید احتجاج اور نعرے بازی معززین علاقہ نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ ہم نے پیسے کلئیر کردیے ہیں نہ رجسٹری انتقال دے رہا ہے نہ نقشہ کے مطابق سیوریج اور بجلی گیس جیسی سہولیات بجاۓ کام پورا کرنے کے ہم سے ڈویلمنٹ چارجز مانگ رہا ہے اہل علاقہ کا ڈپٹی کمشنر وہاڑی وزیراعلی مریم نواز اور وزیر اعظم شہباز شریف سے نوٹس کا مطالبہ میڈیا نمائندے علی مراد سے مؤقف لینے گئے تو وہ صاف انکاری ہوگیا اہل علاقہ کا علی مراد نامی کرپٹ شخص کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button