کرائمز

چنگچی اور لوڈر رکشے سے حادثات کا سبب بن گئے

شجاع آباد (کرائم رپورٹر) شجاع آباد شہر وگردونواح میں لوڈر رکشوں اور چنگچی رکشہ ڈرائیوروں کی وجہ سے آئے روز حادثاٹ معمول بن گئے شہریوں میں شدید تشویش کی لہر پائی جاتی ہے شہر کی چھوٹی بڑی شاہراؤں اور گردونواح کے علاقوں میں صبح سے لے کر رات گئے تک تیز رفتار چنگچی رکشہ اور لوڈر رکشوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے شہری ذہنی اذیت میں مبتلا ہونے لگے رکشوں کی وجہ سے ٹریفک نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ہزاروں رکشے شہریوں کے لیے وبال جان بنے ہوئے ہیں جس پر عوامی و سماجی حلقوں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹری آر ٹی اے کمشنر ڈپٹی کمشنر ملتان اسسٹنٹ کمشنر سلمان ظفر اور چیف ٹریفک آفیسر سے چکنچی اور لوڈر رکشوں پر پابندی عائد کی جائے گی #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button