کرائمز

خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لودھراں(محمد اعجاز انصاری )تھانہ گیلے والا پولیس کی بروقت کارروائی، خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان پولیس کے مطابق ملزم ثقلین نے رات کی تاریکی میں گھر میں سوئی ہوئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی خاوند کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ڈی پی او کامران ممتاز نے کہا خواتین پر تشدد اور زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کو ہر صورت سزا ملے گی زیادتی کے ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، سخت سزائیں دلوائی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button