کرائمز

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کا جاری ہے

لودھراں(محمد اعجاز انصاری) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او کامران ممتاز کی زیر قیادت ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کا جاری ہے ترجمان پولیس کے مطابق لودھراں میں مختلف کاروائیوں کے دوران 11 مقدمات درج کرکے 11 ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان سے02 کلو 160 گرام چرس 258 لیٹر شراب 01 پسٹل اور 04 گولیاں بھی برآمد ہوئیں کاروائی کے دوران 06 اشتہاری مجرمان ،02 عدالتی مفرور اور 02 ٹارگٹ ایفنڈر بھی گرفتار کیے گئے گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button