کرائمز

ستوکتلہ،چوھنگ،نواب ٹاون منشیات فروشوں کی شامت،متعدد پابند سلاسل

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) صدر ڈویژن کی ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں* ستو کتلہ، چوھنگ اور نواب ٹاؤن پولیس نے ناجائز اسلحہ اور منشیات فروش کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے ۔گرفتار ملزمان میں شہزاد مسیح ،محمد عمران اور علی رضا شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کلو 400 گرام چرس اور 1 عدد 30 بور پسٹل و گولیاں برامد۔گرفتار ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج مزید تفتیش جاری۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او چوہنگ، نواب ٹاؤن اورستو کتلہ کو شاباش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button