کرائمز

کوٹ لکھپت: 2 ڈکیت گینگ کے 4 ملزم گرفتار

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)کوٹ لکھپت پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ 2 متحرک گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق کوٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر 2 ڈکیت گروپ کے 4 ملزمان کو تہت پھاٹک اور چندرائے گاؤں سے گرفتار کر کے ان سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں، 4 موبائل فونز، 1 لاکھ 50 ہزار نقدی و 2 پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان چوری، ڈکیتی کے مقدمات میں نشتر کالونی اور فیصل ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button