کرائمز
ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
لودھراں(اعجاز انصاری) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او کامران ممتاز کی زیر قیادت ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون مختلف کاروائیوں کے دوران 08 مقدمات درج کرکے 08 ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان سے 01 کلو 80 گرام چرس 86 لیٹر شراب 02 پسٹل 01 رائفل 01 کاربین اور 17 گولیاں بھی برآمد ہوئیں کاروائی کے دوران 05 اشتہاری مجرمان 02 عدالتی مفرور اور 03 ٹارگٹ ایفنڈر بھی گرفتار کیے گئے گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔