کرائمز

کہروڑپکا تھانہ سٹی پولیس کی موٹرسائیکل ریکوری میں کامیاب کارروائی

لودھراں (اعجاز انصاری) کہروڑپکا سٹی پولیس کی موٹرسائیکل ریکوری میں کامیاب کارروائی کرکے پولیس نے موٹرسائیکل کی ریکوری مدعی مقدمہ کے حوالے کر دی اس موقع پر مدعی مقدمہ نے کہا پولیس کی کاوشوں سے ملزم کی گرفتاری اور موٹرسائیکل کی واپسی ممکن ہوئی جبکہ ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز نے کہا پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے پولیس فورس ہمیشہ عوام کی خدمت اور حفاظت کے لیے پیش پیش رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button