کرائمز

مخبر کی اطلاع پر چھاپہ بدنام زمانہ جواری گرفتار

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی) شجاع آباد تھانہ سٹی میں نئے تعینات ہونے ایس ایچ او علیم حیدر نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شہر کے بدنام زمانہ جواریوں کو قابو کر لیا داؤ پر لگی رقم اور تاش اپنی تحویل میں لے لیئے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ملزمان پابند سلاسل مزید کاروائی جاری ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button