کرائمز

اوور بلنگ میں ملوث افسر اب سیدھا گھر جائے گا‘ لیسکو چیف

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر رمضان بٹ نے کہا ہے کہ اوور بلنگ میں ملوث افسراب سیدھا گھر جائے گا، سرکاری ادارے لیسکو کے 22ارب روپے کے نادہندہ ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیسکوچیف نے کہا کہ سرکاری اداروں کو مزید مہلت نہیں دیں گے،کنکشن کاٹیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ایک مہینے کے بجلی بل معاف کر دیئے،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button