کرائمز

مکان کر ایہ پر دینے پر دو مالکان سمیت9کرایہ داروں کے خلاف مقدمہ درج

ڈسکہ(نعیم مقصود)تھانہ اطلاع کے بغیر مکان کر ایہ پر دینے پر دو مالکان سمیت9کرایہ داروں کے خلاف مقدمہ درج تھانہ موترہ پولیس نے دوران چیکنگ بغیر تھانہ میں اطلاع دیئے مکان کرایہ پر دینے پر موضع میں مالک مکان محمد یوسف اور کرایہ داروں محمد طاہر ،محمد حفیظ اور موضع گھوئینکی میں مالک مکان شاہد گھمن اور کرایہ داروںمحمد اسد،محمد کاشف ،آفتاب احمد ،محمد عنصر،محمد حسنین کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیئے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button