کرائمز
شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، قانون شکن پابند سلاسل
سیالکوٹ/ تھانہ بیگووالہ(رانا عاطف )تھانہ بیگووالہ پولیس کی کارروائی / چند روز قبل شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے قانون شکن عناصر قانون کی گرفت میں ہوائی فائرنگ کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار مقدمہ درج۔