کرائمز
چوہنگ :معصوم بچے سے بد فعلی کرنے والے ملزم گرفتار
لاہور / چوہنگ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )معصوم بچے سے بد فعلی کرنے والے ملزم گرفتار ،ایس ایچ او چوھنگ ناصر حمید کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،14 سالہ نعیم سے بد فعلی کرنے والا ملزمان چوھنگ سے گرفتار ،ملزمان اسماعیل ،علی رضا اور نبیل کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ایس ایچ او ،ملزم بچے کو ورغلا کر تھیم پارک میں مچھلی پکڑنے کے بہانے لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ایس ایچ او چوھنگ ،ملزم بچے سے بد فعلی کے بعد موقع سے فرار ہو گے تھے۔ایس ایچ او ناصر حمید ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے۔ایس ایچ او ناصر حمید ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او سمیت ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا.