کرائمز

فیروز والا: ا یک ماہ قبل فرار ہونے والا ہے اجراتی قاتل گرفتار

فیروذوالہ( رحمت اشفاق ) تھانہ فیکٹری ایرا کی بڑی کاروائ ایک ماہ قبل فرار ہونے والا ہے اجراتی قاتل گرفتار ملزم کو ریمانڈ کے لیے فروز والا کچہری لایا گیا تھا ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا تھا تفشیشی افیسر مظفر علی نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا تھا ملزم فیروز والہ کچہری سے لگی ہتھکڑی سمیت فرار ہوگا تھا ملزم علی رضا عرف موالی پر قتل اقدام قتل اور ڈکیتیوں سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج تھے ملزم کا پیسے لیکر کسی بھی شہری کو قتل کرنا معمول بنا تھا ڈی ایس پی فیروز والہ کی ذیرنگرانی ایس اون تھانہ فیکٹری ایرا رانا سجاد اکبر نےجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا ڈی پی اوں شیخوپورہ بلال ظفر شیخ ڈی ایس پی فیروز والہ نواذ سیال ایس ایچ اوں تھانہ فیکٹری ایرا کو کامیاب کاروائی پر شاباش دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button