کرائمز

دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 02 افراد قتل، 04 زخمی ہونے کا معاملہ

میانوالی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 02 افراد قتل، 04 زخمی ہونے کا معاملہ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب،ڈی پی او میانوالی کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے، آئی جی پنجاب،لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر عثمان انور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button