کرائمز

رائےونڈ:اڈا پلاٹ 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،ہو شربا انکشافات

لاہور / رائےوںڈ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ،رائیونڈ چوکی اڈا پلاٹ پولیس نے ملزمان کو چھجو چوک سے گرفتار کیا ،ملزمان نے چند روز قبل چمڑا گودام میں واردات کی تھی ،سی سی ٹی وی فوٹیج اور سوشل میڈیا کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ ،ملزمان کا متعدد وارداتوں کا انکشاف ،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل ، نقدی اور 02 عدد پستول برآمد ،ملزمان لقمان اور طیب کیخلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور ،سٹریٹ کریمنلز و گینگز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button